جذباتی بدسلوکی Emotional Abuse

جذباتی بدسلوکی بہت اہم سماجی مسلئہ ہے. اس کی کچھ شناختیں مندرجہ ذیل میں بیان کی جا رہی ہیں:



  • آپ کو مکمل طور پر یا اکثر و بیشتر اپنے دوستوں یا گھر والوں سے ملنے نہ دینا.
  • غیر فعال جارحانہ تبصرہ کرتے ہوۓ صرف اپنی مرضی کے کام کروانا.
  • آپ میں عدم اعتماد پیدا کرنا کہ آپ بدصورت اور ناکارہ ہیں اور آپ کو کوئی نہیں چاہتا


  • آپ سے انسان کی بجانے بطور ملکیت پیش آنا. اور آپ کو ہر کام کے لئے اجازت منگوانا.
  • جانتے  بوجھتے آپ کو پریشان کرنے والے کام کرنا . اور الزام بھی آپ پر لگانا کے آپ کے ردعمل کے اظہار کے  نتیجے میں سب معاملات خراب ہوے ہیں.
  • جب بھی آپ چھوڑنے کی ہمت کا مظاہرہ کریں تو خود کو ختم کرنے کی دھمکی دیتے ہوۓ اپ کو روک لینا اور پہلے سے زیادہ استحصال کرنا.




دوستوں، زیادتی/ بدسلوکی صرف جسمانی نہیں ہوتی. اس کے خلاف شعور پیدا کریں اور آوازاٹھائیں...

بشکریہ 

Comments

Popular posts from this blog

Brief History of GC University Lahore

Conflictive Nature of Water Politics in Central Asia