Posts

Showing posts from August, 2016

Emotional Abuse

Image
1. The person wont let you go home or see your friends very often or at all. 2. The person uses passive aggressive comments to you into doing what he/she wants. 3. The person makes you believe that you are too broken, ugly or useless to be wanted by someone else. 4. You need approval for everything. The person treats you like property not as a person. 5. The person continues to do things that he/she knows will upset you and blames it on you because you are "overreacting". 6. The person threatens to kill his/her self when you muster up the strength to leave so you stay and are manipulated even more. ABUSE is NOT always PHYSICAL. Courtesy by Little Things

جذباتی بدسلوکی Emotional Abuse

Image
جذباتی بدسلوکی بہت اہم سماجی مسلئہ ہے. اس کی کچھ شناختیں مندرجہ ذیل میں بیان کی جا رہی ہیں: آپ کو مکمل طور پر یا اکثر و بیشتر اپنے دوستوں یا گھر والوں سے ملنے نہ دینا. غیر فعال جارحانہ تبصرہ کرتے ہوۓ صرف اپنی مرضی کے کام کروانا. آپ میں عدم اعتماد پیدا کرنا کہ آپ بدصورت اور ناکارہ ہیں اور آپ کو کوئی نہیں چاہتا آپ سے انسان کی بجانے بطور ملکیت پیش آنا. اور آپ کو ہر کام کے لئے اجازت منگوانا. جانتے  بوجھتے آپ کو پریشان کرنے والے کام کرنا . اور الزام بھی آپ پر لگانا کے آپ کے ردعمل کے اظہار کے  نتیجے میں سب معاملات خراب ہوے ہیں. جب بھی آپ چھوڑنے کی ہمت کا مظاہرہ کریں تو خود کو ختم کرنے کی دھمکی دیتے ہوۓ اپ کو روک لینا اور پہلے سے زیادہ استحصال کرنا. دوستوں، زیادتی/ بدسلوکی صرف جسمانی نہیں ہوتی. اس کے خلاف شعور پیدا کریں اور آوازاٹھائیں... بشکریہ  Little Things